12 مئی 2012 - 19:30

کراچي ايئر پورٹ پر مسافروں کو طيارے ميں بٹھانے والا برج گر گيا، پي آئي اے کے طيارے کو نقصان پہنچا تاہم مسافر محفوظ رہے.

ابنا: ايئرپورٹ ذرائع کے مطابق کراچي ايئرپورٹ پر مسافروں کو طيارے ميں بٹھانے والا ايوو برج گر گيا جس کے نتيجے ميں پي آئي اے کے طيارے کو نقصان پہنچا .

ذرائع کے مطابق برج گرنے کے واقعے ميں کوئي مسافر زخمي نہيں ہوا . حادثے کے باعث جدہ جانے والي پي آئي اے کي پرواز پي کے 731 کي روانگي تاخير کا شکار ہوگئي ہے. .......

/169